بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کھڑے ہو کر کھانا بنانا

سوال

 آج کل عورتیں کھڑی ہوکر کھانابناتی ہیں،  کیا یہ طریقہ صحیح ہےیا غلط؟

جواب

کھانا پکانے کی کوئی ایسی کوئی خاص ہیئت شریعتِ مطہرہ نے بیان نہیں کی ہے کہ اس ہیئت کے علاوہ کسی اور ہیئت میں بنانے کو غلط قرار دیا جائے، لہذا  صورتِ مسئولہ میں کھڑے، بیٹھے حسب منشاء و حسب سہولت  کھانا بنانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200409
تاریخ27-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں