جانور کے حرام اجزاء کا کیا کیا جائے؟
سوال
حلال جانور کی سات چیزوں کو کھانا حرام ہے، اس کا کیا کریں؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں جانور کے حرام اجزاء (دیگر فضلات کی طرح) تلف کردیے جائیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200365
تاریخ26-07-2020

