والد کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال
کیا والد کے ماموں کی بیٹی جو کہ رشتے میں پھوپھی لگتی ہے اس سے نکاح جائز ہے؟
جواب
والد کے ماموں کی بیٹی محرم نہیں ہے؛ اس لیے اس سے نکاح جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200301
تاریخ25-07-2020

