بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گیلے بالوں کے ساتھ نماز ادا کرنا

سوال

عورت گیلے بالوں کے ساتھ نماز ادا کر سکتی ہے؟

جواب

اگر عورت گیلے بالوں کے ساتھ نماز ادا کرتی ہے تو نماز ادا ہوجائے گی، لیکن بہتر یہ ہے کہ بال خشک کرکے نماز پڑھی جائے۔ فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200276
تاریخ25-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں