ماہ وین نام رکھنا
سوال
ماہ وین نام کیسا ہے؟
جواب
"ماہ" فارسی زبان میں چاند کو کہتے ہیں، اور "وین" کا معنی سیاہ انگور آتا ہے۔
اس نام سے بہتر ہے کہ بچی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنھم کے ناموں میں سے کوئی نام یا عربی زبان میں اچھے معنی والا نام منتخب کرلیجیے! فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200246
تاریخ25-07-2020

