عورت کی دیت
سوال
مرد اور عورت کی دیت میں فرق ہے کہ نہیں؟
جواب
عورت کی دیت مرد کے مقابلہ میں آدھی ہے، چاہے مکمل نفس کی دیت ہو یا کسی عضو کی دیت ہو۔
الفتاوى الهندية :
"ودية المرأة في نفسها، و ما دونها نصف دية الرجل."
(کتاب الجنایات ،باب الدیت ص ج نمبر ۶ ص نمبر ۲۴،دار الفکر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200221
تاریخ25-07-2020

