بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رات کو سفر کا حکم

سوال

رات کو سفر کرنا کیسا ہے؟؟؟

جواب

تنہا شخص کے لئے رات میں سفر کرنا مناسب نہیں ہے،البتہ اگر ساتھ میں دیگر افراد بھی ہوں تو رات کے سفر میں کوئی حرج نہیں بلکہ رات میں سفر کرنے کی ترغیب بھی ہے کہ رات میں زمین لپیٹ دی جاتی ہے اور سفر جلدی طے ہوجاتا ہے۔

عن انس قال:قال رسول اللھ ﷺ: علیکم بالدلجةفان الارض تطوى باللیل۔ رواہ ابو داؤد۔فقط واللہ اعلم۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200213
تاریخ24-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں