صلبی بیٹی سے مراد
سوال
صلبی بیٹی کسے کہتے ہیں?
جواب
صلبی بیٹی سے مراد سگی بیٹی ہے،صلبی بیٹی کہنےکا مقصد سگی بیٹی کو سوتیلی بیٹی، منہ بولی بیٹی یا پوتی سے ممتاز کرنا ہوتا ہے۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200211
تاریخ24-07-2020

