بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا بیوی اپنے شوہر کی کمائی سے قربانی کر سکتی ہے؟

سوال

کیا بیوی اپنے شوہر کی کمائی سے قربانی کر سکتی ہے؟

جواب

اگر شوہر اپنی کمائی کی رقم اپنی بیوی کو دے دیتا ہے اور بیوی اس رقم سے اپنی قربانی کرتی ہے یا شوہر بیوی کو بتاکر اس کی طرف سے قربانی کرتاہے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بیوی کی قربانی درست ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200206
تاریخ24-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں