بیان میں نشید لگانا
سوال
بیان میں نشید لگانا کیسا ہے؟
جواب
بیان کا مقصد اگر وعظ و نصیحت ہو تو نشید اس مقصد میں مخل ہوگی۔ تاہم اگر نشید میں کوئی غیر شرعی بات نہ ہو (مثلاً موسیقی) تو اسے ناجائذ نہیں کہہ سکتے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200097
تاریخ23-07-2020

