بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پہلی شادی کی اولاد دوسرے شوہر یا بیوی کی پہلی اولاد کے لیے نامحرم ہوگی

سوال

مطلقہ اور اس کا ایک بیٹا دس سال کا ہے، اس کے ساتھ جو شخص نکاح کررہاہے اس کی جوان لڑکیاں ہیں تو ان دونوں کے نکاح کے بعد مطلقہ کے بیٹے اور دولہا کی بیٹیوں کے درمیان شرعاً کیا رشتہ ہوگا؟

جواب

دونوں کی پہلے سے موجود  اولاد ایک دوسرے کی اولاد کے لیے نامحرم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200085
تاریخ23-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں