بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانا
سوال
بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانا کیسا ہے؟
جواب
بیماری پیش آنے سے پہلے بچوں کو مختلف بیماریوں سے تحفظ کی غرض سے حفاظتی ٹیکے لگوانے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200055
تاریخ22-07-2020

