منحہ نام رکھنا
سوال
میں اپنی بیٹی کا نام ’’منحہ‘‘ رکھنا چاہتی ہوں، جس کی اصل عربی زبان سے ہو۔ مجھے اس کی تفصیل بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
جواب
’’مِنْحَهْ‘‘ کے معنی گفٹ،تحفہ کے ہیں، منحہ نام رکھا جا سکتا ہے۔
’’المعجم الوسیط‘‘ میں ہے:
"المنحة: العطية". ( ۲ / ۸۸۸، دار الدعوة) فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200044
تاریخ22-07-2020

