بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بہن کا سالے سے نکاح کرانا

سوال

کیا میری بہن میری بیوی کے بھائی سے نکاح کرسکتی ہے؟

جواب

آپ کی بہن آپ کی بیوی کے بھائی (آپ کے سالے)  کے لیے نامحرم ہے، لہذا آپ کی بہن کا  اس سے نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ ان کے درمیان رضاعت وغیرہ کی حرمت کا رشتہ نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201880
تاریخ22-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں