بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نفل نماز میں دیکھ کر قرآن کریم کی تلاوت کرنا

سوال

 کیا نفل نماز میں قرآن پاک کی تلاوت دیکھ کر کی جا سکتی ہے؟

جواب

نفل نماز میں  دیکھ کر  قرآنِ کریم پڑھنا جائز نہیں ہے، اس طرح کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؛ اس لیے کہ اس میں نماز کے دوران سیکھنا پایا جاتاہے، اور دورانِ نماز، باہر سے سیکھنے  کی صورت میں نماز فاسد ہوجاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201878
تاریخ22-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں