بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزگار میں برکت کے لیے وظیفہ

سوال

اپنے گھر اور اپنے کاروبار  کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں،  بہت پریشانی ہے،  کرائے کے گھر میں رہ رہے ہیں اور کوئی اپنا کاروبار بھی نہیں!

جواب

فجر کی نماز کے بعد 9 مرتبہ یہ آیت پڑھنے کا اہتمام کریں:

{اللّٰهُ لَطِيْفٌ بِعبَادِه يَرْزُق مَنْ يَّشَآءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُ }

فقط والله أعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201845
تاریخ21-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں