مائیکرو فنانس بینک NRSP سے قرضہ لینے کا حکم
سوال
اسلامک مائیکرو فنانس بینک NRSP سے قرضہ لینا شرعاً درست ہے یا نہیں؟
جواب
مذکورہ مائیکرو فنانس بینک National Rural Support Program) NRSP) سے قرضہ لینا شرعاً جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201840
تاریخ21-07-2020

