بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک آنکھ سے اندھی بکری کی قربانی کا حکم

سوال

 ایک آنکھ سے اندھی  بکری کی قربانی کیسا هے؟

جواب

واضح رہے کہ جو جانور اندھا یا کانا ہو  یا ایک آنکھ کی تہائی روشنی  یا اس سے زیادہ جاتی رہی ہو اس کی قربانی جائز نہیں، لہذا اگر کوئی بکری ایسی ہو جو ایک آنکھ سے اندھی ہو اس کی قربانی کرنا جائز نہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 323):

" (لا) (بالعمياء والعوراء والعجفاء) المهزولة التي لا مخ في عظامها (والعرجاء التي لا تمشي إلى المنسك) أي المذبح، والمريضة البين مرضها (ومقطوع أكثر الأذن أو الذنب أو العين) أي التي ذهب أكثر نور عينها فأطلق القطع على الذهاب.

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201813
تاریخ21-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں