بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی کے لیے وظیفہ

سوال

میری شادی نہیں ہورہی ،  سب کچھ طےہو کر  پھر ختم ہوجاتا ہے ، اس کے بارے میں بتائیں،  کیا کروں میں ؟

جواب

عشاء کے بعد 1400 مرتبہ      يَا وَدُودُ  پڑھ کر دعا کریں (چالیس دن یہ عمل کریں۔) فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201773
تاریخ20-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں