بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سامنے کے دو دانت ٹوٹے ہوئے جانور کی قربانی

سوال

اگر کسی جانور کے سامنے والے دو دانت ٹوٹ گئے ہوں تو کیا اس کی قربانی جائزہے؟

جواب

جس جانور کے سامنے والے دو دانت ٹوٹ گئے ہوں تو اس کی قربانی جائز ہے، بشرطیکہ اس کی قربانی کی عمر پوری ہو اور وہ چارہ وغیرہ کھا سکتا ہو۔

مزید تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ کریں

قربانی کے جانور کے دانتوں کے بارے میں تفصیل

الفتاوى الهندية، 5/ 298:

"و أما الهتماء وهي التي لا أسنان لها، فإن كانت ترعی و تعلف جازت و إلا فلا." فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201685
تاریخ19-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں