بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام 'منعام' رکھنا درست نہیں

سوال

 لڑکی کا نام "منعام" رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لفظ "مِنْعام" (مِنْعام)عربی زبان میں کسی فیاض مرد کی صفت بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ لہذا لڑکا یہ نام رکھنا درست ہے، لڑکی کا نام 'منعام' رکھنا درست نہیں ہے۔

تاج العروس (33 / 522 دار الهداية):

"(ورجل منعام) ، مثل: (مفضال) ، زنة ومعنى، نقله الجوهري."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201679
تاریخ19-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں