غلطی سے گاڑی کے نیچے بلی اکر مرجائے
سوال
اگر بلی غلطی سے گاڑی کے نیچے آ جائے اور ہمیں پتا نہ ہو تو اور مرجائے تو اس کے لیے قران اور سنت میں کیا حكم ہے ؟
جواب
صورت مسئولہ میں جس کی گاڑی کے نیچے غلطی سے بلی آکر مر جائے تو وہ توبہ و استغفار کرے۔
مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (2 / 776):
وأما قوله عليه السلام: " «رفع عن أمتي الخطأ والنسيان».
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201657
تاریخ19-07-2020

