بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلام آباد میں مندر تعمیر کروانے کا حکم

سوال

اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

اسلام آباد و دیگر مسلم ممالک میں غیر مسلموں کی نئی عبادت گاہیں، مندر کلیسا، گرجا گھر و غیرہ تعمیر کرنا و  سرکار کا تعمیر کروانا جائز نہیں۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:

مسلم ممالک میں غیر مسلم اقوام کی عبادت گاہ، مندر وغیرہ تعمیر کرنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201593
تاریخ18-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں