بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بھائی کے سگے بھائی سے نکاح کا حکم

سوال

کیا ایک لڑکی اپنے رضاعی بھائی کے سگے بھائی سے نکاح کر سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر رضاعی بھائی نے  لڑکی کی ماں کا دودھ پیا ہو ، لڑکی نے اس بھائی کی ماں کا دودھ نہ پیا ہو تو رضاعی بھائی کے بھائی سے نکاح جائز ہوگا، بصورت دیگر جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201590
تاریخ18-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں