بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایڈوانس بیلنس

سوال

زید  نے  اپنے موبائل فون  سے ایڈوانس بیلنس لیا اور جب دوبارہ بیلنس لوڈ کروایا تو کمپنی نے اس بیلنس سے زائد بیلنس وصول کیا،  کیا یہ ایڈونس لینا زید کے لیے  جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر کمپنی نے زائد بیلنس سروس چارج  کے عنوان سے  کاٹا ہو تو ایڈوانس بیلنس لینا جائز ہے۔ اور اگر قرض دے کر اس پر اضافہ وصول کیا ہو تو جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201541
تاریخ17-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں