مصیبت سے نجات کے لیے بخاری کا ختم
سوال
بلا اور مصيبتوں سے نجات ملنے کے لیے بخاری شريف پڑھ كر دعا كرنےكا شرعي حكم كياہے؟
جواب
مذکورہ عمل مجرباتِ اکابرین میں سے ہے جو کہ جائز ہے۔
مجربات اکابر کے متعلق تفصیل یہاں دیکھیں :
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201530
تاریخ17-07-2020

