بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زوہان نام رکھنا

سوال

زوہان نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

مذکورہ لفظ کا معنی لغت کی کتابوں میں نہ مل سکا،  لہٰذا ایسے بے معنی لفظ سے نام رکھنے کے بجائے کسی اچھے معنی والے نام کا انتخاب کیا جائے، بہتر یہ کہ   عبداللہ یا عبدالرحمن نام رکھا جائے یا انبیاء علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا دیگر بزرگوں کے نام پر نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144111201511
تاریخ17-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں