بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

B4U Global میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

سوال

B4U Global میں انویسٹ کرنا کیسا  ہے؟

جواب

مذکورہ ادارے کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق B4U ٹریڈز  نامی ادارہ کرپٹو کرنسی کے ذریعہ بزنس کرتا ہے، اور  کرپٹو کرنسی میں انویسٹمنٹ کرنا شرعًا جائز نہیں ہے؛ لہٰذا مذکورہ ادارے میں انویسٹمنٹ کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

’’بی فور یو‘‘ (B4U) کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم 

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201433
تاریخ15-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں