عید کی نماز کی امامت دو جگہ کرنا
سوال
کیا مجبور ی میں عید کی نماز کی امامت ٢ یا ٣ جگہ پر کر سکتے ہیں اگر کوئی عید کی نماز کی امامت ۳/۲ جگہ پر کرتا ہے تو اس کیلے کیا حکم ہے؟
جواب
کسی امام کا ایک جگہ عید کی نماز پرھانے کے بعد دوسری جگہ عید کی نماز پرھانا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201373
تاریخ14-07-2020

