بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آفس میں موبائل چارج کرنا

سوال

آفس میں موبائل چارج کرنا کیسا ہے؟کیوں کہ آفس میں اکثر لوگ اور میں خود اپنا موبائل چارج پر لگاتے ہیں۔کیا یہ کرنا ٹھیک ہے؟

جواب

اگر آفس کے مالکان کو اس  پر کوئی اعتراض نہیں تو  موبائل چارج کرنے میں کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144111201319
تاریخ14-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں