قرض کی ادائیگی کے لیے وظیفہ
سوال
قرض کی ادائیگی کا کوئی وظیفہ بتادیں!
جواب
ہر نماز کے بعد دس مرتبہ یہ پڑھیں:
" اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَاةً تَنْحَلُّ بِهَا الْعُقَدُ وَتَنْفَرِجُ بِهَا الْكُرَبُ "
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201313
تاریخ14-07-2020

