بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مغرب کے وقت گھر کا چراغ جلانا

سوال

مغرب کے وقت گھر کا چراغ جلانا چاہیے ، اس پر کوئی حدیث بتائیں۔

جواب

کافی تلاش کے بعد ایسی کوئی  حدیث نہیں مل سکی، لہذا جب تک  معتبر سند کے ساتھ کوئی حدیث نہ مل جائے، تب تک اسے حدیث سمجھنے سے  احتراز ضروری ہے۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201219
تاریخ12-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں