سرکاری فنڈ کو مسجد میں استعمال کرنا
سوال
کیا علاقے کا ناظم سرکاری فنڈ کو مسجد میں استعمال کرسکتا ہے؟
جواب
اگر سرکار کی جانب سے اس کو فنڈ عام مشترکہ مفادات میں لگانے کی اجازت ہو تو شرعا یہ فنڈ مسجد کی تعمیر میں استعمال کیاجاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201190
تاریخ12-07-2020

