مرد کے دوسرا نکاح نہ کرنے کی شرط پر نکاح کرنا
سوال
کیا اس شرط پر نکاح ہو سکتا ہے کہ مرد دوسری شادی نہیں کرے گا یا دوسری شادی کی صورت میں مرد بھاری جرمانہ ادا کرے گا؟
جواب
مذکورہ دونوں شرائط غیر شرعی اور ناجائز ہیں اور شریعت کی رو سے نکاح درست اورشرائط کالعدم ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201071
تاریخ10-07-2020

