ڈالر خرید کر رکھنا
سوال
کیا ڈالر خرید کر رکھنا ناجائز ہے؟ فائدے کے لیے نہیں، بلکہ نقصان سے بچنے کے لیے، اس طرح کیا پراپرٹی خرید کر رکھنا جائز ہے؟
جواب
ڈالر ہوں یا کوئی پراپرٹی، اس نیت سے خرید کر رکھنا کہ اس کی ویلیو بڑھ جائے تو بیچ دیں، جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201066
تاریخ10-07-2020

