بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صاہر نام رکھنا

سوال

میں  اپنے بچے  کا نام "صاہر"   رکھنا چا ہتا ہوں،  کیا یہ نام ٹھیک ہے؟  اور اس نام  کا معنی کیا ہے؟

جواب

"صاہر "،بیدار اور  رات کو  جاگنے  والے  کے معنی  میں استعمال ہوتا ہے، یہ نام رکھا جاسکتاہے، تاہم اس کے   بجائے انبیاءِ کرام  علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کے نام پر رکھیں تو  بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201061
تاریخ10-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں