بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حق کے حصول کے لیے وظیفہ

سوال

میرے دادا اور میرے بڑے  چچا اور بڑی چچی،  ہمیں ہمارا حق نہیں دیتے،  کوئي  وظیفہ بتائیں جس کے پڑھنے سے جلد سے جلد ہمیں ہمارا حق وہ لوگ خود ہی بلاکر دے دیں!

جواب

ہر فرض نماز کے بعد اکیس مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیا کریں:

"يَا عَزِيزُ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِر "

فقط والله اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111201059
تاریخ10-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں