امیرہ نام کا مطلب اور یہ نام رکھنےکا حکم
سوال
امیرہ نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
جواب
"اَمِیْرَہ" (أَمِیْرَهْ) نام کا معنی ہے: شاہزادی۔ (القاموس الوحید،ص:134،ط:ادارۃ الاسلامیات)
یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111201013
تاریخ09-07-2020

