بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل ایل سی ڈی کی انشورنس

سوال

آج کل ایزی پیسہ والوں کی طرف سے موبائل کی ایل سی ڈی کی انشورنس کی جاتی ہے،  روزانہ 2 روپے انشورنس کی مد میں کاٹ لیتے ہیں اور اگر موبائل کی اسکرین کسی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہے تو کمپنی اس کے 10000 روپے دیتی ہے،  کیا یہ انشورنس کروانا شرعًا جائز ہے؟

جواب

فی زمانہ رائج انشورنس کی دیگر صورتوں کی طرح یہ صورت بھی ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200969
تاریخ08-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں