نیک رشتہ کے لیے وظیفہ
سوال
نیک و پرہیزگار بیوی سے رشتے کے لیے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں!
جواب
عشاء کی نماز کے بعد 1400 مرتبہ يَا وَدُوْدُ پڑھ کر دعا کیا کریں۔ (چالیس دن تک یہ عمل کریں)۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200957
تاریخ08-07-2020

