لیز اور کرکرے چپس کا حکم
سوال
کیا لیز چپس اور کرکرے کھانا جائز ہے؟
جواب
ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں کھانے پینے کی اشیاء کے حوالہ سے حلال سرٹیفیکیشن دینے والے معتبر ادارہ سنہا (SANHA) کی جانب سے لیز (lays)اور کرکرے (kurkure) چپس (chips) کو حلال سرٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے، جس پر اعتماد کرکے مذکورہ چپس کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200911
تاریخ07-07-2020

