نیشنل بینک آف پاکسان کا پرائزبانڈ کا انعام
سوال
نیشنل بینک آف پاکسان کا پرائزبانڈ کا انعام حلال ہے یا حرام؟
جواب
نیشنل بینک آف پاکستان کا پرائزبانڈ کا انعام حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200854
تاریخ06-07-2020

