بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کا بریزر پہننے کا حکم

سوال

 بریزر  پہننے  کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ عورتیں بریزر کیوں پہنتی ہیں؟ کیا بریزر کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

بریزر عورتوں کا داخلی لباس ہے،پہننا نہ پہننا عورت کی صواب دید پر موقوف ہے،شرعًا کوئی ضروری نہیں،اور اس کے پہننے  نہ  پہننے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200815
تاریخ06-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں