سرکاری نوکری کے لیے بطوررشوت تنخواہ دینا
سوال
کیا سرکاری نوکری کرنا جائز ہے؟ اگر نوکری والے کہیں کہ ہمیں پہلی دو تنخواہیں دو تو کیا یہ جائز ہے؟
جواب
واضح رہے کہ نفسِ سرکاری نوکری جو ایمان داری سے کی جائے اس میں کوئی مضائقہ نہیں، ليكن اس كے حصول کے ليے رشوت دينا ناجائز هے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 423):
"دفع المال للسلطان الجائر لدفع الظلم عن نفسه وماله ولاستخراج حق له ليس برشوة يعني في حق الدافع."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200789
تاریخ05-07-2020

