شاذف کا مطلب
سوال
شاذف كا مطلب کیا ہے؟
جواب
شاذف عربی زبان کا لفظ ہے ،اس کے معنی ’’ پانے والا ‘‘ کے ہیں ۔یہ نام رکھنا درست ہے۔
القاموس المحيط (ص: 1063):
"ما شذفت منك شيئًا: ما أصبت."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200780
تاریخ05-07-2020

