خواب میں خود کو ننگے دوڑتے دیکھنا
سوال
ایک شخص خواب میں اپنے آپ کو ننگا دوڑتے ہوئے دیکھتا ہے اور ایک آدمی کے ساتھ کھڑاہوجاتا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
کسی ایسے گناہ میں مبتلا ہے جس سے معاشرے میں بدنامی کا خطرہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200748
تاریخ05-07-2020

