بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عانیہ یا آنیہ نام رکھنا

سوال

عانیہ یا آنیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"عانیہ" کے معنی قیدی عورت کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے۔ اور "آنیہ" کے معنی برتن کے ہیں، یہ نام بھی مناسب نہیں ہے۔ ان کے بجائے کوئی اور اچھے معنیٰ والا عربی نام یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200729
تاریخ05-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں