اسلام آباد میں مندر تعمیر کروانا
سوال
اسلام آباد میں آج کل مندر کی تعمیر کی جا رہی ہے، اس کے متعلق قرآن و سنت کی روشنی میں تحریر فرما دیں کہ کیا یہ درست عمل ہے؟
جواب
اسلامی ممالک میں ہندو و دیگر غیر مسلم اقلیتوں کے لیے نئی عبادت گاہیں سرکاری سطح پر تعمیر کروانا بنصِ قرآنی حرام ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
مسلم ممالک میں غیر مسلم اقوام کی عبادت گاہ، مندر وغیرہ تعمیر کرنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200678
تاریخ04-07-2020

