غیر مسلم لڑکی سے نکاح
سوال
غیر مسلم لڑکی سے شادی کرنا کیسا ہے؟
جواب
غیر مسلم لڑکی اگر کتابیہ (یہودی یا عیسائی) نہ ہو تو اسے مسلمان کیے بغیر اس سے نکاح بنصِّ قرآنی حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
یہودی یا عیسائی عورت سے نکاح کا حکم جاننے کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144111200594
تاریخ02-07-2020

