بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وضو میں مسواک کب کریں؟

سوال

وضو میں مسواک کب کریں؟ نیت سے پہلے؟ دونوں ہاتھ دونوں کے بعد؟ کلی کے بعد؟

جواب

 فقہاء کرام نےصراحت فرمائی ہے کہ مسواک کا وقت کلی کا وقت ہے، یعنی نیت کر لینے کے بعد جب ہاتھ دھو لے، اس کے بعد کلی کے ساتھ مسواک کر لے، یہ ہی اس کا صحیح وقت ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 7):

"ثم وقت الاستياك هو وقت المضمضة، كذا في النهاية."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144111200587
تاریخ02-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں